بغیر ماسک

پنجاب میں بغیر ماسک گاڑیاں اور موٹرسائیکل چلانے والوں پر چالان کا سلسلہ جاری

لاہور(عکس آن لائن ) صوبہ پنجاب میں بغیر ماسک کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل چلانے والوں پر چالان کا سلسلہ جاری ، صوبے میں ایک ہی روز میں بغیرماسک ڈرائیونگ پر مزید2792گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔ جبکہ کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں