جلسوں کے بائیکاٹ

پیپلزپارٹی کا ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا، رہنما پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعامسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ پیر کو تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ایم کیو ایم کو ان حالات میں وزیراعظم کا ساتھ دینا چاہیے تھا‘ مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو ان حالات میں وزیر اعظم کا ساتھ دینا چاہیے تھا۔چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سعید غنی

نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بینظیر کےساتھ غیرمناسب سلوک کیا، سعید غنی

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم کو اپنے ہی لوگ چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس 172سے زائد نمبرز ہیں جبکہ مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل

پورا یقین ہے عمران خان تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوں گے‘عمران اسماعیل

کراچی(نمائندہ عکس) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پورا یقین ہے عمران خان تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوں گے‘ وزیراعظم بھرپور طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے، 2023 میں بھی عمران خان ہی وزیراعظم بنیں گے‘ایم کیو مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے ہونا چاہیے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ عکس) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی شفافیت چاہتی ہے تو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بدین کی عوام نے فیصلہ سنادیا ، سندھ تبدیلی کیلئے تیار ہے ،شاہ محمود قریشی

بدین(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول نے سرکاری وسائل استعمال کر کے بدین میں جلسہ کیا، سندھ کے لوگ کسی مسیحا کی تلاش میں ہیں، اشارے واضح ہیں کہ سندھ کی ہوا کس مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بلاول زرداری سات سال سے ہواوں میں تیر چلا رہے ہیں، فیاض چوہان

لاہور (نمائندہ عکس) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری گزشتہ سات سال سے ہواوں میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاجی مارچ کے دوران بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدم اعتماد سے ق لیگ کا تعلق نہیں، حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کاتعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں،عدم اعتماد پر جن لوگوں مزید پڑھیں