وزیر خزانہ محمداورنگزیب

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری سمیت اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں پاکستانی معیشت میں اصلاحات میں مسلسل امریکی معاونت کو اجاگر کیا جب کہ دونوں شخصیات نے تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے،ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آ باد (عکس آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان کی جانب سے نئے بیل آوٹ پیکج کے حصول میں اظہار دلچسپی کی تصدیق اور پاکستان سے تعاون پر رضا مندی بھی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

پاکستانی معیشت کا گھانا اورسری لنکا کی معیشتوں سے تقابل غیرضروری اورغیرمنطقی ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت خزانہ نے معروف ماہرمعاشیات عاطف میاں کی طرف سے پاکستان کی معیشت کا گھانا اورسری لنکا کی معیشتوں سے تقابل کو بے جا، غیرضروری اورغیرمنطقی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گھانا اورسری لنکا کی چھوٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کے لیے اہم ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

اپوزیشن کی معاشی ترقی پر تنقید کا مطلب ملک میں محض سیاسی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، وزیر داخلہ کا بیان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرونا وبا اور نامسائد بین الاقوامی معاشی حالات کے باوجود پاکستانی معیشت کا 4 فیصد گروتھ ریٹ وزیر اعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم کی غیر مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاروں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 20 جاری کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بینک دولت پاکستان نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اپنی دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 20 منگل کو جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق استحکام کی کوششوں اور ضوابطی اقدامات کے نتیجے میں مالی سال مزید پڑھیں

شہبازشریف

نجی شعبے کے قرض لینے میں 70 فیصد کمی پاکستانی معیشت کا نائن الیون ہے، شہبازشریف

لندن (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نجی شعبے کے قرض لینے میں 70 فیصد کمی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی شعبے کے قرض لینے میں 70 مزید پڑھیں

وفاقی وزیرریلوے

وفاقی وزیرریلوے نے کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قراردے دیا

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے ایم کیوایم کا نہیں معلوم، میں تو سپریم کورٹ کے حکم پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید خان

عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت2020میں پروان چڑھے گی،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بحالی کا اعتراف پہلے ورلڈ بینک ، پھر آئی ایم ایف ، اے ڈی بی اور اب اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں