غلام سرور خان

مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ ،گروپ بندی موجود ،،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا، غلام سرور خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ اور گروپ بندی موجود ہے ،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا،پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

بیان مسترد

پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنے والا سب سے بدنام ملک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

سیاسی کشمکش

پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں’محمد علی درانی کادعویٰ

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، یہ کردار اداروں سے ہوسکتے ہیں جبکہ لندن میں بھی ٹریک ٹو مزید پڑھیں

پاکستان

سیریز نیوزی لینڈ کے نام ، پاکستان نے تیسراٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

نیپیئر(عکس آن لائن)پاکستان نے محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم نیوزی لینڈ نے سیریز 1ـ2 سے اپنے نام کر لی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے مزید پڑھیں

زارااکبر

کورونا کی وباء ختم ہوتے ہی لندن سے پاکستان آئونگی’ زارااکبر

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء ختم ہوتے ہی لندن سے پاکستان آئوں گی، اپنے ملک اوراپنے لوگوں کی بہت شدت سے یاد آتی ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا مزید پڑھیں

کرنٹ اکاونٹ

معیشت سے متعلق اچھی خبر، نومبر میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس 447 ملین ڈالر رہا، وزیراعظم

اسلام آباد ( عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

شہد کی پیداوار

پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی،پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہوگا ،پاکستان کے 10 لاکھ ہیکٹر جنگلات میں 7 اقسام کے شہد کی پیدوار ہوگی، 12 ہزار مزید پڑھیں

شفقت محمود

قومی تعلیمی پالیسی کی تشکیل کیلئے کام کا آغازکردیا‘شفقت محمود

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ا علان کیا ہے کہ وزارت تعلیم نے پاکستان کے لئے تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

سفیر اسد مجید خان

امریکہ، بھارت کی پاکستان میں مداخلت رکوا سکتا ہے، سفیر اسد مجید خان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے جہاں ایک اسکالر پاکستان آباد کے اس دعوے مزید پڑھیں