وزیر خزانہ

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کی ترغیب اولین ترجیح ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنا پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکہ سفیر ڈونلڈ بلوم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیدرلینڈز کی ون ڈے سیریز میں شاہین کو آرام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم مینجمنٹ نے دورہ نیدرلینڈز کے دوران ون ڈے سیریز میں شاہین آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری اور ناقابل قبول تبصروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری اور ناقابل قبول تبصروں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مزمت کی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کیخلاف مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج)سے شروع ہوگا

کولمبو(عکس آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج)اتوار سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانیکی حمایت کردی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانے کی حمایت کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

قرض پیکج،آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان جلد حتمی معاہدے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان قرض پیکج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے۔اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے رہائشی نمائندے ایستھر پیریز روئیز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

پارک ہاؤس اپارٹمنٹس اور ٹاور 18 کی لانچ کے ساتھ زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز (لاہور) مزید پڑھیں