آئی ایم ایف

پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ عکس)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا،اپنے ایک بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل،سیریز ایک روز تاخیر سے شروع ہوگی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز ایک روز کی تاخیر مزید پڑھیں

احسن اقبال

وفاقی حکومت پسماندہ اضلاع کی سماجی اور معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017میں گزشتہ دور حکومت میں پہلی دفعہ پاکستان میں غربت کو ضلعوں کی سطح پر سروے کے نتیجے میں معلوم کیا تھا ، غربت کی مزید پڑھیں

خرم دستگیر

پاکستان حالیہ سیلاب کی شکل میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہوا ، خرم دستگیر خان

بیجنگ (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی صاف توانائی میں منتقلی کی ترجیح اخراجات کو بچانا اور ماحول کا تحفظ ہے۔گوادر پرو کے مطابق وہ بیجنگ میں منعقدہ ”انٹرنیشنل فورم فار مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہور میں رنگا رنگ فیملی گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کو بیچ ریسورٹ بائے آئیکون میں مزید پڑھیں

عمران خان

ملکی تباہی کو سمجھنے کیلئے سواتی پر تشدد اور سلمان شہباز کی واپسی کے واقعات کافی ہیں، عمران خان

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے یہ سمجھنے کیلئے اعظم سواتی پر تشدد اور این آر او ٹو کے ذریعے سلمان شہباز کی واپسی جیسے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

عمران اور جنرل (ر)باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق سربراہ پاک فوج جنرل ریٹائڑد قمر جاوید باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان مزید پڑھیں

pak-vs-englande1.j

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ، پاکستان نے 80رنز بنا لئے

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 264رنز پر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات ہر دور میں انتہائی قابل اعتبار اور مثالی رہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم نے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجنئیرنگ بیورو کو پاکستان میں قابل تجدید خصوصا شمسی توانائی کے منصوبہ جات میں بھرپور سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے جمعہ کووزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا’خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن )وفاقی وزیر ریلویز و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ہے ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا ،مزید 3جہاز جلد شامل ہونے مزید پڑھیں