اسد قیصر

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا، پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ اسد قیصر

لاہور (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا

اسلام آبا د(عکس آن لائن)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج جمعرات کو کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کا پاکستان کوسٹل گارڈز کواپ گریڈ کرنے کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت پاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، پاکستان کوسٹ گارڈز مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر مزید پڑھیں

عباس آفریدی

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلر رہے

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلررہے۔ انہوں نے 2 میچوں میں6اووروں میں47رنزدیکر9.40کی اوسط سے5وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شاہین شاپ آفریدی نے3میچوں میں6.5اووروں میں 50 رنز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کے ریڈار پر آگیا، تقریباً دو سال بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی، دہشت گردی کے خلاف اور علاقائی استحکام کی جانب خصوصی مزید پڑھیں