لاہور (عکس آن لا ئن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 20واں اجلاس منعقدہوا، جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سی ای او پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ثاقب عزیز،ڈائریکٹر مزید پڑھیں