آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد((عکس آن لائن))عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے)کے تحت پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو واشنگٹن میں پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم اتوار کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے(کل) 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، فورم میں اعلی سطح کی شرکت پاکستان کی ترجیحات کو اجاگر کرنے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے ، امریکہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کا فیصلہ اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

میتھیو ملر

حماس کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں کیے گئے ،امریکہ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں سمجھتا کہ اسرائیل اور حماس کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت ختم ہو چکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل مصر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات سے بھاگ کھڑا ہوا

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن) مصر کے دارالحکومت میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے اسرائیل نے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے ہونے والے مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے مزید پڑھیں