قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیاہے جبکہ پرکشش ‘خوبصورت’ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ اوربے شمار غذائی وطبی خصوصیات کا حامل ہے، لہذا باغبان و کاشتکار بھرپور مزید پڑھیں
فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو نیم کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیم کئی جراثیموں کے خلاف ڈھال، زمینی مٹی کی صلاحیت بڑھانے، پانی کے ضیاع کو روکنے کا اہم ذریعہ ہے مزید پڑھیں
قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچامیں معاون ہے، سورج مکھی کے بیج میں اعلی قسم کا 40فیصد سے زیادہ خوردنی تیل پایا جاتاہے جوکہ انسانی صحت بالخصوص امراض قلب سے مزید پڑھیں
فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوموسمی کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، کاشتکار موسمی کپاس کی بروقت کاشت یقینی بنائیں تاکہ بعد ازاں انہیں کسی نقصان یا مشکل کا سامنا نہ مزید پڑھیں
قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے ترشادہ باغات کے باغبانوں کو باغات میں زیادہ ہل چلانے سے گریزکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ باغبان پھل توڑنے کے بعد جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لئے روٹاویئراستعمال کریں نیز باغات میں مزید پڑھیں
فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ مونگ کی فصل خریف کی کاشت وسط جون سے قبل مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے لہذا کاشتکار بروقت مونگ کی فصل خریف کی کاشت یقینی بنائیں۔انہوں نے بتایاکہ دال مزید پڑھیں
فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے آم کی 10ٹن فی ہیکٹر پیداوار کو 25ٹن فی ہیکٹر تک بڑھایاجاسکتاہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ باغبان ماہرین زراعت کی مشاور ت سے پیداواری ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
عارف والا(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کریں تاکہ پودوں اور پھل کی نشوونما بہترانداز میں ہوسکے، کھجور کے پودے اور اس کے پھل کی مناسب انداز میں نشو مزید پڑھیں
فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ موسم گرما میں شکر قندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طور پر کاشت کیا جاسکتا ہے جو بہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی مزید پڑھیں
فیصل آباد۔(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ پاکستان ہر سال 100ٹن پھول سعودی عرب کو برآمد کرتا ہے لہذا فلوریکلچرسے وابستہ کاروبار میں وسیع سرمایہ کاری ملک کیلئے فارن ایکسچینج کمانے کا باعث بنے مزید پڑھیں