لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو ہوگا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کرے گا۔انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔رواں سال انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 36 ہزار سے زائد بچوں نے امتحان مزید پڑھیں