لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو ہوگا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کرے گا۔انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔رواں سال انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 36 ہزار سے زائد بچوں نے امتحان دیا تھا۔امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔

بذریعہ ایس ایم ایس ایٹ ڈبل زیرو ٹو نائن پر بھی رول نمبر بھیج کر نتیجہ معلوم کیا جاسکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں