واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے دہشت گردی کو اسپانسرکرنے والیممالک کی فہرست سے سوڈان کے نام کے اخراج سے متعلق حکم پر دست خط کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ مہینوں مزید پڑھیں
نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی حکومت کے نمائندوں اور احتجاجی کسانوں کے مابین مذاکرات ناکام رہنے کے بعد یہ کسان اپنے مظاہرے اور شاہراہوں کی بندش جاری رکھیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مذاکرات گزشتہ روز ناکام ہو گئے تھے۔ مزید پڑھیں
دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چھ ماہ کے اندر اندر فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے اور ان میں حصہ مزید پڑھیں
کابل(عکس آن لائن)امریکہ نے طالبان کو افغانستان میں حالیہ عرصے میں اہم شخصیات کی ہلاکتوں کا براہِ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امن کو آگے بڑھنے کا موقع دینے کے لیے عسکری کارروائیاں بند کرے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں
واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں نے صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کی فتح کو کالعدم قرار دینے، دھمکی دینے اور ریاستی عہدیداروں سے منگل کو گزارش کی ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ اس وبا سے نکلیں، مریضوں سے متعلق حسن سلوک پر ہدایت جاری کردی ہیں، مریضوں کے علاج، آپریشن اور دیگر سہولتوں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر تعلیم شفقت محمود نے 18جنوری سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو 18جنوری سے کھول دیا جائیگا،18جنوری نویں سے 12ویں کی مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دی، انہوں نے بیٹی کی مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی 24ویں سنچری مکمل کی ۔ انہوںنے اپنی سنچری 140گیندوں پر مکمل کی جس میں مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ(عکس آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے نیوزی لینڈ کے اہم بلے بازوں کے کیچز ڈراپ ہونا مہنگا ثابت ہوا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں