جو بائیڈن

ٹرمپ قومی ٹی وی پر آئیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے آئین کا تحفظ کریں،جوبائیڈن کا ردعمل

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ کا صدارتی انتخاب جیتنے والے جو بائیڈن نے اپنی کامیابی کی توثیق کے لیے منعقد ہونے والے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کا دھاوا بولنے کے عمل کو بغاوت قرار دے مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب

مجھے معلوم ہے آپ تکلیف میں ہیں،الیکشن چوری ہونے پرآپ کو دکھ ہوا لیکن اب آپ کو گھر جانا ہو گا،ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر صدارتی انتخاب چوری کیے جانے کا الزام دہراتے ہوئے کیپیٹل ہل کے اندر اور باہر موجود اپنے حامی مظاہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اب اپنے گھروں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وباء کے باعث 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 19 افراد جاںبحق

سرگودھا( عکس آن لائن)کورونا وائرس کی وباء کے باعث 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 19 افراد جاںبحق اور 777 نئے کیس سامنے آ گئے اور اب جانبحق کورونا مریضوں کی تعداد 4203 تک پہنچ گئی ۔زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پیاف

تعمیر میں تاخیر سے تخمینہ لاگت بڑھ کر ١٠ ارب روپے ہو گیا ہے، مزید تاخیر نہ کی جائے ‘ چیئرمین پیاف

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ لاہور شہر میں 11 نئے پارکنگ پلازوں کی تعمیر جلد از جلد شروع کی جائے جو گزشتہ تین سال سے التوا کا شکار ہے،تخمینہ لاگت مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ پروفیشنلز ہمارے ہیرو ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر مزید پڑھیں

نور بخاری

براہِ کرم میری بیٹی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں’نور بخاری

کراچی (عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے آخر کار اپنی چھوٹی بیٹی ‘شربانو’ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اداکاری کو خیر باد کہہ کر باقی کی زندگی اسلامی تعلیمات کے لیے وقف کردینے والی نور مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

بعض شیطان صفت افراد کی جانب سے ہزارہ برادری پر ڈھایا جانے والا یہ ایک المناک سانحہ ہے’حمزہ علی عباسی

کراچی (عکس آن لائن)اداکار حمزہ علی عباسی نے سانحہ مچھ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے بعض شیطان صفت افراد کی جانب سے ہزارہ برادری پر ڈھایا جانے والا یہ ایک المناک سانحہ ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین کی دونوں خوراکوں بارے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مزید پڑھیں