شیڈول

200والے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مارچ کو شیڈول

لاہور( عکس آن لائن)40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی جس کا پہلا انعام 8کروڑ ،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔علاوہ ازیں200روپے مالیت کے مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

جنوری 2021 میں کاروں کی فروخت میں 46 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں جنوری 2021 میں کاروں کی فروخت میں 46 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، اس عرصے میں مجموعی طور پر 17 ہزار 515 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔جے ایس ریسرچ کی ایک مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

مارکیٹ میں آٹے کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے گندم ریلیز پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) مارکیٹ میں آٹے کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے گندم ریلیز پالیسی میں ترمیم کی جائے گی، گندم کی گرائنڈنگ کیلئے اب فلور ملوں کا اوپن ٹینڈر کے ذریعے انتخاب کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈائون

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگادیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگادیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈان کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹر کو”ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے” کے جذبہ کے تحت مریضوں کی خدمت کرنی چاہئے’وزیر صحت پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں سینئر ڈاکٹرزکی چارہفتے کے تربیتی سیشن میں بطورمہان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹرزرفشاں طاہر،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ مزید پڑھیں

روسی صدر

محمد بن سلمان اور روسی صدر کے درمیان اوپیک پلس معاہدے پر تبادلہ خیال

ریاض (عکس آن لائن )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیاہے۔ دونوں رہ نمائوں نے تیل پیدا کرنے کے لیے اوپیک + معاہدے پر مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر نے امریکی بیان کو دہشت گردوں کی طرف داری کے مترادف قرار دیدیا

انقرہ(عکس آن لائن) کرد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں مزید پڑھیں

بھارتی کسان

بھارتی کسان اپنے حق کے لیے چٹان بن گئے، مودی سرکار کی ہٹ دھرمی بھی برقرار،پولیس کا گرفتارافرادپر تشدد

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مزید پڑھیں

ایران

21فروری تک امریکی پابندیاں ختم نہیں کی گئیں تو جوہری نگراں کے اراکین کو محدود معلومات فراہم کی جائیں گی،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک 21 فروری تک وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے تو جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں