صدر مملکت

کرونا ویکسین لازمی ہے، ویکسین کو اثر کرنے میں چند ہفتوں کا وقت لگتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین لازمی ہے، ، ویکسین کو اثر کرنے میں چند ہفتوں کا وقت لگتا ہے،جو ویکسین سے متعلق شک وشبہات پیدا کرتے ہیں، حقیقت میں وہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب کی کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی برقرار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفسر کے خلاف بدعنوانی کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے قصور کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

شہریوں کو ہر قیمت پر سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں، عبدالعلیم خان

لاہور(عکس آن لائن) سینئر وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک سال میں گندم کی قیمت میں 400روپے فی من اضافہ تاریخی اقدام ہے، گندم چودہ سو سے اٹھارہ سو روپے فی من ہونے کا فائدہ کسانوں مزید پڑھیں

شبلی فراز

حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

یومِ پاکستان

81واں یوم پاکستان 23مارچ بروز ( منگل)ملی جوش وجذبے اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائیگا

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)81واں یوم پاکستان 23مارچ بروز ( منگل)ملی جوش وجذبے اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میںعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے ،ملک بھر میں کورونا ایس اوز مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح برطانوی وائرس کی ہے جو زیادہ خطرناک ہے’اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ویکسی نیشن سے قبل ہی کرونا کا شکار ہوچکے تھے،کرونا ویکسی نیشن کی 2 خوراکوں کے بعد قوت مدافعت بڑھتی ہے، مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

حکومت بجلی کے لائف لائن صارفین ،کھاد سمیت اس طرز کی دیگر مدوںمیں سبسڈیز ختم نہیں کر رہی ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ آرڈیننسز کو ایک خاص مدت پوری ہونے کے بعد پارلیمنٹ اورسینیٹ میںلاناپڑتاہے ،حکومت بجلی کے لائف لائن صارفین اورکھاد مزید پڑھیں

وسیم اکرم

کون سی کرکٹ کمیٹی؟ جس کا سال میں ایک اجلاس ہوتا ہے،کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے اپنی ہی کمیٹی پر انگلی اٹھا دی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے اپنی ہی کمیٹی پر انگلی اٹھاتے ہوئے طنزیہ کہا ہے کہ کون سی کرکٹ کمیٹی؟ جس کا سال میں ایک اجلاس ہوتا ہے۔وسیم اکرم نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 1992

ورلڈ کپ 1992، رمیز راجہ کی عمران خان کیساتھ ٹریننگ کی تصویر وائر ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن)سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کی کپتانی میں جیتے گئے 1992ء کے ورلڈ کپ کی نایاب یاد سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے میلبورن کے کرکٹ مزید پڑھیں