حمزہ شہباز

پاکستان کے نظریہ، آئین ، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کے بابائے قوم کے مشن کو آگے بڑھائیں گے ‘ حمزہ شہباز

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میںقائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے واضح راہ عمل کا تعین کیا اور 7 سال میں اسے حاصل کرلیا ،قائداعظم کی قیادت میں برصغیر مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے’رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا تھا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے،پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

محمد زبیر

پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے’ محمد زبیر

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی نائب صد رمریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے بلاول بھٹو زرداری کے مریم نواز پر طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

80 سال پہلے ہم نے ایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23مارچ کا دن یاد دلاتا ہے کس طرح 80 سال پہلے ہم نیایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔ یوم پاکستان پر پیغام میں کہاکہ 23مارچ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

براڈ شیٹ اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن)براڈ شیٹ اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی، جس کے بعد وزیراعظم نے رپورٹ کابینہ میں پیش کرنے کی مزید پڑھیں

زر داری

ضد ،جھوٹی انا، بغض، نفرت کی سوچ نے ملک اور قوم کو نقصان پہنچایا ہے،آصف علی زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ ضد ،جھوٹی انا، بغض، نفرت کی سوچ نے ملک اور قوم کو نقصان پہنچایا ہے،مضبوط، مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کیلئے وفاق کی تمام اکائیوں مزید پڑھیں

بلاول

پاکستان مساوات پر کھڑا اور اسلامی ممالک کے لیئے رول ماڈل صرف ایک ہی صورت میں بن سکتا ہے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مساوات پر کھڑا اور اسلامی ممالک کیلئے رول ماڈل صرف ایک ہی صورت میں بن سکتا ہے،قائد عوام شہید بھٹو نے آزادی کے 25 سالوں مزید پڑھیں

شبلی فراز

ماضی کی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا،طاقتوروں اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائینگے ، شبلی فرا ز

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا،طاقتوروں اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائیں گے،مختلف سوچ رکھنے والی جماعتوں کا مزید پڑھیں

شاہ سلمان

یومِ پاکستان کے موقع پر سعودی قیادت کے تہنیتی پیغامات

ریاض ( عکس آن لائن )سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے یومِ پاکستان(23مارچ(کے موقع پر صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو خصوصی تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق پیر کے روز مزید پڑھیں

مقدس مقام

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن )قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 89 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی مزید پڑھیں