یوٹیلیٹی اسٹورز

یکم مئی کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)یکم مئی کو یومِ مزدور پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری تعطیل نہیں ہوگی اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کھلے رہیں گے۔نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پرائز بانڈ

قرعہ اندازی سے 2 روز قبل پرائز بانڈز کی بندش ڈیلرزنے مسترد کردی

لاہور(عکس آن لائن)پرائز بانڈ ڈیلرز نے 7500 اور 15000 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سے دو روز قبل اچانک بندش کو مسترد کردیا ہے۔پرائز بانڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی سیف نے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مزید پڑھیں

ایف بی آر کے بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران اور ملازمین کی فہرست طلب

لاہور(عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران اور ملازمین کی فہرست طلب کر لی گئی۔چیف کمشنر سی ٹی او نے چیف کمشنر لارج ٹیکس پیئر آفس سے فہرست طلب کی ہے ۔ افسران مزید پڑھیں

پاکستانی روپے

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر10پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے سستا ہوگیا

کراچی (عکس آن لائن) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر10پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے سستا ہوگیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

گلگت (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی بڑی غلطیاں کیں ، اکثر خیال آتا ہے کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے؟،کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

تجارتی شراکت داروں کے ساتھ رابطے قابل عمل تجارتی تعلقات کے لئے بہت ضروری ہیں، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ تجارتی شراکت داروں کے ساتھ رابطے قابل عمل تجارتی تعلقات کے لئے بہت ضروری ہیں،پاکستان اپنی بین الاقوامی تجارت کو بڑھانے کے لئے خطے میں اپنے جیو اقتصادی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے لاہور کی ٹوٹی سڑکوں کی حالت زار پرنوٹس لے لیا

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب نے لاہور کی ٹوٹی سڑکوں کی حالت زار پرنوٹس لے لیا،شہر کی 6 ترقیاتی اسکیموں کیلئے 19 کروڑ 20 لاکھ روپے کی سپلمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کی قیادت میں بروقت اقدامات سے پنجاب میں گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری ہے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی قیادت میں بروقت اقدامات سے پنجاب میں گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری ہے، صوبے بھر میں گندم کی بروقت مزید پڑھیں

چوہدری فواد

پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے نظام کو یرغمال بنایا ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت محسوس مزید پڑھیں