سپریم کورٹ

پروین رحمان قتل کیس ، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کراچی کی سماجی کارکن پروین رحمان قتل کیس میں سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا جبکہ سربراہ جے آئی ٹی سربراہ کو تحقیقات مکمل ہونے تک مزید پڑھیں

آمدن سے زائد

آمدن سے زائد اثاثہ کیس، خورشید شاہ مزید 13 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مزید 13 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا عدالت کا خورشید شاہ کو 14اکتوبر کو دوبارہ مزید پڑھیں

پابندی کیخلاف

پنجاب میں شاپنگ بیگز پر مجوزہ پابندی کیخلاف مزدور سڑکوں پر آگئے

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب میں شاپنگ بیگز کے استعمال کی مجوزہ پابندی کے خلاف لاہور میں شاپنگ بیگ انڈسٹری مالکان اور مزدور سڑکوں پر آگئے۔مال روڈ لاہور پر شاپنگ بیگز انڈسٹری سے متعلقہ افراد نے سٹیج سجا لیا، لاہور مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

ایران سے جنگ کے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان، تیل کی قیمتوں میں کمی

ریاض(عکس آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ایران سے جنگ کے نتیجے میں عالمی معیشت کو نقصان پہنچنے اور کشیدگی کے سیاسی حل کے عندیے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب

اسرائیل کی تباہی قابل حصول ہدف ہے، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (عکس آن لائن)ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے اسرائیل کو غیرقانونی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف کی تباہی قابل حصول ہدف بن گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میجرجنرل حسین سلامی مزید پڑھیں

سرخ گوشت

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

لندن(عکس آن لائن)ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویے کا الزام لگا دیا

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ جانسن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اعظم بورس جانسن پر مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

افغان صدارتی انتخاب، اشرف غنی کے بعد عبداللہ عبداللہ کا بھی کامیابی کا دعوی

برسلز /کابل(عکس آن لائن)افغانستان میں صدارتی انتخاب کے بعد نتائج کے باقاعدہ اعلان سے قبل صدر اشرف غنی کے بعد چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی کامیابی کا دعوی کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز،ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی صدر کی مشکلات میں اضافہ متوقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مواخذے کے لیے قرارداد مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی چینی صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کی چیانگ، کو سترویں قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چین کے قومی دن پرچین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کی چیانگ، حکومت اور عوام کو سترویں قومی دن پر مزید پڑھیں