فیصل آبادکی جیلوں

فیصل آبادکی جیلوں میں53 قیدی ایڈز ،541ہیپاٹائٹس سی اور59ہیپاٹائٹس بی کاشکارنکلے

فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آبادکی جیلوں میں قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلاہوگئے۔2871قیدیوں اورملازمین کی ہونے والی سکریننگ کے بعد53 ایڈز ،541ہیپاٹائٹس سی اور59ہیپاٹائٹس بی کاشکارنکلے ۔ قیدیوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث بھی شامل ہیں جومالی وسائل مزید پڑھیں

کینولا سرسوں

ماہرین زراعت کی پنجاب کے شمالی علاقوں میں کینولا سرسوں کی منظور شدہ اقسام کی کاشت 31اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن ) ماہرین زراعت نے پنجاب کے شمالی علاقوں میں 31اکتوبر اور جنوبی علاقوں میں 15نومبر تک کینولا سرسوں کی کاشت مکمل کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شمالی علاقوں مزید پڑھیں

شملہ مرچ

کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن )کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار ستمبر میں کاشت کی گئی شملہ مرچ کی پنیری مقررہ وقت مزید پڑھیں

بیڈمنٹن ٹورنامنٹ

انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نومبرمیں شروع ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوالیفائنگ 2020 ء آئندہ ماہ نومبرمیں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ( ٹیکنیکل) محمد اعظم ڈار نے مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی

لندن (عکس آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی جہاں وہ پانچ ٹی 20 اور دو ٹیسٹ مزید پڑھیں

وینا ملک

وینا ملک نے نریندر مودی اور آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کراچی(عکس آن لائن) اداکارہ وینا ملک نے بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے نریندر مودی اور اْن کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کی جانب والی مزید پڑھیں

اداکارہ دردانہ رحمن

اچھی فلمیں بنا کرجرائم کے خاتمہ میں کرداراداکیا جاسکتا ہے،دردانہ رحمن

خالق نگر(عکس آن لائن) اداکارہ دردانہ رحمن نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں فلم کوایک خاص مقام اوراہمیت حاصل ہے۔ اس شعبے سے وابستہ فنکاروں، تکنیک اروں کوجس طرح قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ایف بی آر کا رویہ ڈیڈ لاک کا باعث ،7اکتوبر کو اسلام آباد میں تاجروں کا ملک گیر کنونشن ہوگا‘ اشرف بھٹی

لاہور (عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کا رویہ ڈیڈ لاک کا باعث ہے اور اسی وجہ سے کوششوں کے باوجود مذاکرات کے دور نتیجہ مزید پڑھیں