پیاز کی نرسری

کاشتکاروں کو نومبر کے دوران پیاز کی نرسری کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ معتدل و خشک موسم پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے انتہائی موزوں ہے،کاشتکار رواں ماہ کے دوران نرسری کی کاشت مکمل کرلیں تاکہ دسمبر اور جنوری میں نرسری کی کھیتوں میں مزید پڑھیں

جشن عید میلادالنبیؐ

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

سرگودھا(عکس آن لائن ) عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے سرکاری‘ کاروباری‘ نیم سرکاری اداروں کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا، بازاروں کے علاوہ مساجد اور رہائشی عمارتوں پر خوبصورت لائٹننگ کا سلسلہ مزید پڑھیں

فائرنگ کے نتیجہ

باٹا پور ‘ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں4افراد ہلاک ،7 زخمی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کے سرحدی علاقہ باٹا پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں4افراد ہلاک جبکہ7افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ باٹا پور کے علاقہ میں مزید پڑھیں

چیمپئین شپ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی آئی بی ایس ایف ورلڈسنوکر چیمپئین شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آئی بی ایس ایف ورلڈسنوکر چیمپئین شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباددی ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ محمد آصف نے بہترین صلاحیتوں اورمہارت کا مظاہرہ کر کے پاکستان کا نام روشن مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے

کراچی(عکس آن لائن) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے۔چاروں فٹبالرز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پہنائی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باوجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار

دوبئی /پرتھ(عکس آن لائن) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، مزید پڑھیں

تبلیغی اجتماع

تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

رائے ونڈ (عکس آن لائن) اجتماع میں شرکا کی تعداد 5لاکھ سے تجاوزکرگئی،تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج بروز اتوار کو اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔اختتامی دعا کے بعد تبلیغی زائرین ملک بھر میں دعوت وتبلیغ کیلئے مزید پڑھیں

افتتاحی تقریب

کرتار پور رہداری افتتاحی تقریب ،من موہن سنگھ ، نوجوت سنگھ ، سنی دول اور بھارتی پنجا ب کے وزیراعلیٰ سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری شریک

کرتارپور (عکس آن لائن)کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ ، سابق کرکٹر نو جوت سنگھ اور بھارتی ادا کار سنی دیول اور بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھو کوواہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا

واہگہ(عکس آن لائن) بھارتی حکومت نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور مزید پڑھیں