ایرانی حکومت

ملک مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے،ایرانی حکومت کا اعتراف

تہران(عکس آن لائن) ایرانی حکومت کے ترجمان علی الربیعی نے اعتراف کیا کہ ملک اپنے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے۔الربیعی نے مزید کہا کہ امریکا کی طرف سے عا ئد کردہ پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ محض مزید پڑھیں

عادل الجبیر

ہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی رجیم کے ساتھ نہیں چلے گی‘عادل الجبیر

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے خبردار کیا ہے کہ جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو خوش کرنے کی عالمی پالیسی اب ایران کے معاملے میں کامیاب نہیں ہوگی۔ بین الاقوامی برادری کو ایران کو مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان نے لازوال داستان رقم کی ہے ‘عتیقہ اوڈھو

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان نے لازوال داستان رقم کی ہے ‘زمانہ امن ہو یا جنگ ہماری بہادر افواج نے ہر حالت میں قوم کی ایک مزید پڑھیں

ماہ نور

جب سے شوبز میں کام کررہی ہوں انداز اور معیار کو نہیں بدلا ‘ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ جب سے شوبز میں کام کررہی ہوں انداز اور معیار کو نہیں بدلا اور نہ ہی بدلوں گی ،انہوں نے کہا کہ رقص مزید پڑھیں

مہوش حیات اور احسن خان

بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے،مہوش حیات اور احسن خان کی ویڈیو وائرل

کراچی(عکس آن لائن)سیاسی میدانوں میں بھی کبھی کبھی ایسے جملے وائرل ہوتے ہیں کہ ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔کچھ عرصہ قبل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بارش کے حوالے سے بیان دیا تھا اس میں اس قدر مزید پڑھیں

جرمی کوربن

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نکالیں، جرمی کوربن

برمنگھم (عکس آن لائن)برطانیہ کے قائد حزب اختلاف جرمی کوربن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نکالیں۔ کشمیر کا معاملہ انسانی حقوق کے مسائل کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ برمنگھم میں نجی ٹی مزید پڑھیں

حمیرا چنا

بیرون ممالک ثقافتی سفیرکی حیثیت سے ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھاتی ہوں‘ حمیرا چنا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ ہمارے گلوکاروں نے اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں نام کمایا ہے‘میں دنیا میں جہاں کہیں جاتی ہوں تو ثقافتی سفیرکی حیثیت سے اپنی ذمے دارایاں مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن )40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں مزید پڑھیں

راؤ خورشید

ملک میں پھیلی ہوئی ہیجان کی کیفیت معیشت کے لئے زہر قاتل ہے ‘ راؤ خورشید

لاہور( عکس آن لائن)حکومت معاشی بحران پر قابوپانے کے لئے اسٹیک ہولڈرز اور ٹیکنو کریٹس سے مشاورت کے عمل کا آغاز کرے ،ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے روشن مستقبل کا منصوبہ پیش کیا جائے ملک بھر کی تاجر مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

پاک چین اقتصادی راہداری کئی عالمی طاقتوں کو ہضم نہیں ہورہی‘ خواجہ حبیب الرحمان

لاہور( عکس آن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ سی پیک صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے، منصوبے کی تکمیل سے مزید پڑھیں