چاول ایکسپوٹرز

روپے کی قدر کم، چاول ایکسپوٹرز کے وارے نیارے، برآمدات 43 فیصد بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن)روپے کی قدر کم ہونے سے چاول ایکسپورٹرز کے وارے نیارے ہوگئے، ادارے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان

کراچی(عکس آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک نے فری لانسرز کو پانچ ہزار ڈالر ماہانہ منگوانے کی اجازت دے دی، ماہرین کے مطابق ترسیلات زر کا حجم رواں مزید پڑھیں

پنجاب ایجوکیشن فانڈیشن

پنجاب ایجوکیشن فانڈیشن کا پارٹنر سکولوں کی کتابیں تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب ایجوکیشن فانڈیشن کا پارٹنر سکولوں کی کتابیں تبدیل کرنے کا فیصلہ، مطالعہ پاکستان اور کمپیوٹر سائنس کی نئی کتابیں پارٹنر سکولوں میں لاگو کی جائیں گی۔ پنجاب ایجوکیشن فانڈیشن نے پارٹنر سکولوں میں زیر تعلیم میٹرک کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے مزید پڑھیں

شماریات بیورو

سفری خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 20 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران سفری خدمات کی برآمدات سے پاکستان کو 120.07 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران سفری مزید پڑھیں

مشتاق احمد

بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کے خواہاں مشتاق احمد انٹرویو کال کے منتظر

لاہور(عکس آن لائن) بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کے خواہاں مشتاق احمد پی سی بی کی انٹرویو کال کے منتظر ہیں۔ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت اسپنرز کی کمی نہیں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے اے ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے اے ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق ایم اے، ایم ایس مزید پڑھیں

ماہرین امراض قلب

ماہرین امراض قلب نے دل کی سرجری میں تازہ جدت اور اختراع کے بارے میں آگاہی فراہم کی

اسلام آباد(عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات کے بہترین طبی مرکز کلیو لینڈ کلینک ابو ظہبی سے دل و متعلقہ امراض کے ماہر ڈاکٹرز اور سرجنز کا وفد رواں ہفتہ 49ویں سالانہ کارڈیو کون Cardioconمیں دل کی سرجری سے متعلق جدید مزید پڑھیں

و زیر خارجہ

خطے میں قیام امن کیلئے سہولت کاری کا کردار ادا کرتے رہیں گے، و زیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو بین الاقوامی سطح پر پہنچا رہے ہیں،دنیا بھر سے ماہرین اور سفارتکاروں کو مدعو کیا جائے گا، مقبوضہ مزید پڑھیں