اسلام آباد( عکس آن لائن )وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 89 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ چھوٹے قرضوں( مائیکروفنانس) کی فراہمی سے مستحق طبقے کو غربت سے نکالا جاسکتا ہے، مائیکرو فنانس کے فروغ کے لئے مستحکم معیشت ناگزیر ہے، مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ دورہ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلیں گے، ان کی اگلی منزل آئندہ سال جنوبی افریقا میں ہونے والے ورلڈکپ کا ایونٹ مزید پڑھیں
کولمبو(عکس آن لائن)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کے ساتھ دو سالہ معاہدے کر لیے، دونوں کی پہلی اسائنمنٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ہوم سیریز ہو گی۔پاکستان کرکٹ کا ٹیسٹ فارمیٹ میں کڑے مقابلے کے بعد مزید پڑھیں
لندن (عکس آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی دادی کو یقین تھا کہ وہ ایک دِن ضرور چیمپئن بنیں گے۔گزشتہ روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے ملک بھر کے کاشتکاروں، کسانوں، زمینداروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دھند یا بارش اور تیز ہوا کی صورت میں اپنی فصلا ت پر کیڑے مار ادویات کے سپرے سے گریز مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت پر سابق صدر کے ذاتی معالج پر مشتمل خصوصی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ بدھ مزید پڑھیں
راولپنڈی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مزید پڑھیں
اسلام آباد،لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سموگ کے خاتمہ کے لئے پنجاب حکومت کی سفارشات کی منظوری دے دی ۔لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی 250بسوں کو ہائبرڈ یا الیکٹرک پر لے جانے کا منصوبہ ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں