عبد المہدی

امریکا فی الفور عراق سے اپنی افواج کا انخلا کے اقدامات اٹھائے، عبد المہدی

بغداد(عکس آن لائن) عراق کے عبوری وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوج کے فی الفور انخلا کے لیے وفد بھیجے تاکہ جلد از جلد کارروائی کا آغاز ہو سکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

سائیں سخی سہیلی سرکار

سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس کی تقریبات کل سے شروع ہوں گی

مظفرآباد(عکس آن لائن)سائیں سخی سہیلی سرکار کے 9روزہ عرس کی تقریبات کل 13جنوری سے آستانہ عالیہ پیر سید ذاکر شاہ بخاری میں شروع ہوں گی۔عرس کے آغازپر دعا سجادہ نشین دربار عالیہ پیر سید عابد حسین بخاری کرئائیں گے۔ اس مزید پڑھیں

بجلی چوری

عارف والا، ایس ڈی او واپڈ اکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3کاشتکار پکڑے گئے

عارف والا(عکس آن لائن ) ایس ڈی او واپڈ اکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3کاشتکار پکڑے گئے تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کنڈشمس دین میں ایس ڈی اوواپڈا محمد زیب نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے مزید پڑھیں

پشاور زلمی

پشاور زلمی کا کپتان کون؟ جاوید آفریدی نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں جس کے باعث مداحوں کے جوش و خروش میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔تمام چھ فرنچائزز کھلاڑیوں کا انتخاب کر چکی مزید پڑھیں

مگس بانوں

مگس بانوں کو مکھیوں کے بکسوں کا معائنہ ہر 15 روز بعد کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت فیصل آباد نے شہد کی مکھیاں پالنے والے حضرات کو مکھیوں کے بکسوں کا معائنہ ہر 15 روز بعد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بکسوں کا بغور جائزہ لیتے رہیں مزید پڑھیں

بابراعظم

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ ،بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(عکس آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، باؤلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باؤلرز کاقبضہ ہے۔ مزید پڑھیں

گن پوائنٹ

مسلح افراد نے شہری سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھین لیا

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) تھانہ پہاڑ پور کی حدود مٹھہ پور کے قریب مسلح افراد نے فیصل شاہ نامی شخص سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھین لیا، ملزمان فرار، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق چشمہ روڈ پر تھانہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض

بنگلہ دیشی کھلاڑی پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں،وہاب ریاض کا انکشاف

ڈھاکہ(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے دوران جن کرکٹرز سے بھی بات ہوئی وہ پاکستان جانے پر رضامند نظر آئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کیلئے ناقص اشیائے خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

لاہور (عکس آن لائن)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی سربراہی میں بچوں کیلئے انتہائی ناقص اشیائے خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف لاہور میں گرینڈ آپریشن کیا گیا۔بھاری مقدار میں مضر صحت اشیائے خورونوش تلف کرتے ہوئے ملزمان مزید پڑھیں