انارکے باغبان

انارکے باغبان پودوں کوبیماریوں سے محفوظ رکھیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔ انہوں نےبتایا مزید پڑھیں

زیادہ آبپاشی

زیادہ آبپاشی زمین و فصل کیلئے نقصان دہ ہے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) زیادہ آبپاشی پانی کے ضیاع ‘زمین و فصل کیلئے نقصان دہ ہوتی ہے تاہم غذائی اجزاء کی فراہمی متاثرہونے سے بچانے اورنشوونما وبڑھوتری کے نازک مراحل پر گندم کی فصل کوپانی کی کمی نہیں آنے دینی مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے 3 سے4 مرتبہ عام ہل چلا کر زمین کو خوب بھربھراکرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے سب سائیلرکے ذریعے گہری کھیلیاں بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 10 سے12 انچ والی کھیلیوں کیلئے 2مرتبہ گراس چیزل ہل یا مزید پڑھیں

گوڈی

کاشتکاروں کو سپرے کے بعد گوڈی یا بار ہیرو کااستعمال نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکار جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اس وقت مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کی منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے منظورشدہ اقسام ساہیوال 2002‘ مزید پڑھیں

سعید غنی

آئی جی کی تبدیلی کے لیے کیا ہمیں اقوام متحدہ جانا پڑے گا؟ سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کلیم امام اپنی باتوں سے ہمارے تحفظات درست ثابت کر رہے ہیں، کیا ہمیں آئی جی کی تبدیلی کے لیے اقوام متحدہ جانا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، افغان قیادت کو ایسے بیانات سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

میڈیا ورکر کو تنخواہ ملے گی، تو اشتہار ملیں گے،وزیر اعظم کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے میڈیا ہاﺅسز کو اشتہارات کا اجرا، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کرنے کے لیے وزارت اطلاعات کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں