رومان رئیس

رومان رئیس نے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکھٹا کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا

لندن(عکس آن لائن)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا ،جس میں ایونٹ کے دوران حالات خراب ہونے کی وجہ سے ٹیموں کو آسٹریلیا میں پھنس جانے مزید پڑھیں

نیب

شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈنگ کی تحقیقات تعاون نہیں کر رہے’ نیب

لاہور( عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب) لاہور نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈنگ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں تاہم قومی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے اجلاس قومی اسمبلی ہال میں منعقد کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے سینیٹ کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں منعقد کرنے کی اجازت مانگ لی،چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ارسال کیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا مزید پڑھیں

نادرا

لاک ڈاون، نادرا مالی بحران کا شکار، رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) کورونا لاک ڈاون نے نادرا کو بھی انتظامی اور مالی بحران کا شکارکردیا جس کے بعد رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کر لیا گیا ،کنٹریکٹ پر کام کرنے والے غیر ضروری ملازمین کی تفصیلات جمع کی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا حملہ

دہشتگردوں کا حملہ ناکام ،سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشتگردمارے گئے

شمالی وزیرستان (عکس آن لائن)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں پانچ دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہیلتھ سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ملتان میں امداد نہیں ملی، شاہ محمود

ملتان (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہیلتھ سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ملتان میں امداد نہیں ملی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملتان میں ڈاکٹرز سے مزید پڑھیں