گیس بم

عمران خان کے پونے 4سال میں ملک پر 20ہزار ارب روپیہ قرضہ بڑھ گیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پونے 4 سال میں عمران خان نے ملک پر 20 ہزار روپیہ قرضہ بڑھایا، پاکستان کے 71 برسوں میں ملک پر 25 ہزار ارب روپے کا قرضہ تھا جبکہ عمران مزید پڑھیں

شیخ رشید کا دعوی

عمران خان کا راستہ روکا گیا تو چنگاری سب کو لپیٹ میں لے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا راستہ روکا گیا تو ایسی چنگاری نکلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے گی، ہفتہ کو اپنے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان ضمنی انتخابات میں شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ضمنی انتخابات میں شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں، ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

عمران کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، 17جولائی کو ووٹ کے ذریعے عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد نمائندہ عکس) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی 17جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

عدالتی فیصلے سے ثابت ہوا عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کےلئے قومی سلامتی کونسل کو داﺅ پر لگا یا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالتی فیصلے نے بیرونی سازش کے بیانیہ میں آخری کیل ٹھونک دی،سابق وزیراعظم عمران خان کا عجلت میں اسمبلی توڑنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا،پاکستا ن تحریک مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان بیلٹ باکس کے ذریعے انقلاب کا مشاہدہ کرنے والا ہے، عمران خان

لاہور(نمائدہ عکس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بیلٹ باکس کے ذریعے انقلاب کا مشاہدہ کرنے والا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھکر جلسہ مزید پڑھیں

عمران خان

18جولائی سے پنجاب پولیس اور انتظامیہ کا احتساب شروع ہو جائے گا، عمران خان

مظفر گڑھ (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی پولیس اور انتظامیہ کوئی بھی ہتھکنڈا استعمال کرکے دیکھ لیں حکمران شکست کھائیں گے، صرف 7 دن ہیں، اگلے پیر مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عمران خان سے خورشید شاہ کا فوری طور پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری طور پر اپنی پارٹی قیادت سے الگ ہوں،سابق چیئرمین نیب ہراسمنٹ اسکینڈل میں وزیراعظم ہاﺅس کے ملوث ہونے کی تفصیلات پر وفاقی وزیر آبی وسائل مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان نے ملک سے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان 7جولائی کو کمپنی باغ میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کرینگے

شیخوپورہ (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل 7 جولائی کو سہ پہر5بجے کمپنی باغ میں پی ٹی آئی کے امیدوار خرم شہزاد ورک کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک بہت بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں