اسلام آ باد ہائیکورٹ

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے مزید پڑھیں

فواد چودھری

عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، حکومت اربوں روپے کی میڈیا مہم مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

کراچی ضمنی الیکشن،3حلقوں سے عمران خان ہی لڑینگے، علی زیدی، عمران اسماعیل نگران مقرر

کراچی(نمائندہ عکس)شہرقائد کے 3 حلقوں سے عمران خان ہی ضمنی الیکشن لڑینگے، پی ٹی آئی نے ٹکٹ ریٹرننگ افسران کو جمع کرادئیے انتخابی مہم کے لیے عمران اسماعیل، علی زیدی نگراں مقرر کردیئے گئے،کراچی میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی

لاہور(نمائندہ عکس )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہو گیا۔ عمران خان اور پرویز الٰہی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کا دورہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، قانونی طور پر عدالت میں جانے کیلئے ضمانت کی درخواست کرنی مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنا ملک کے قانون کی توہین ہے ، اسدعمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس )سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی اسدعمرنے کہا ہے کہ ہم عدالت کے باہر کھڑے رہے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہوئے ، عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

عمران خان

پوری دنیا میں پاکستان کا نام خراب کیا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ لیگل ایکشن کے کہنے پر میرے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا، پوری دنیا میں پاکستان کا نام خراب کیا جارہا ہے ۔ جمعرات کے روز انسداد مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعطم عمران خان اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں