وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف کی میران شاہ خود کش دھماکے کی مذمت ‘سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد کی شہادت پر اظہار رنج و غم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں۔شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

فیصلہ سازی منجمد ہے‘دن بدن معیشت کے حالات خطرناک ہوتے جارہے ہیں‘ اسد عمر

کراچی (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ دن بدن معیشت کے حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں‘مفتاح شہباز شریف کو دیکھ رہا ہے، شہباز اسحاق ڈار کو، ڈار نواز شریف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ انہوں نے غلط بات کہہ دی‘وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عمران خان کے میر جعفر سے متعلق وضاحتی بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ

ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ، شہریوں کا 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے پر احتجاج

لاہور (نمائندہ عکس)وزارت توانائی کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ شہریوں نے نان سٹاپ لوڈ شیڈنگ پر مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت توانائی کا کہنا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کی جائے ‘ مرکزی صدرآل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ میثاق معیشت کی تجویز پیش کرنے والے شہباز شریف اس عمل کی تکمیل کیلئے بلا تاخیر پیشرفت کریں ،ملک کو معاشی بھنور سے نکالنے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کا وزیر اعلی پنجاب سے ٹیلیفونک رابطہ، عوم کو ریلیف دینے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے فوری طور پر عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھائیں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے مزید پڑھیں

عمرہ کی سعادت

شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (نمائندہ عکس)شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی‘وزیراعظم کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا‘پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکئے ‘وزیراعظم نے پاکستان، عالم اسلام کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

شہباز شریف

سعودی عرب سے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ شہباز شریف

ریا ض (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔عرب نیوز پاکستان ایڈیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے دونوں ممالک مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

بلاول بھٹو عالمی برادری میں پاکستان کا مقدمہ پیش کرنے کے لیے آگے آئے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو عالمی برادری میں پاکستان کا مقدمہ پیش کرنے کے لیے آگے آئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام مزید پڑھیں