شیخ رشید احمد

پاکستان کے ساحلوں کو سملنگ فری اور معیشت کو مضبوط کرینگے، شیخ رشید احمد

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساحلوں کو سملنگ فری بنائیں گے، پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرینگے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کوسٹ گارڈز کی پاسنگ مزید پڑھیں