شہباز شریف

شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت بگڑگئی، کینسر ہسپتال منتقل

لاہور(عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر کینسر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔شہباز شریف کو انمول کینسر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر سکین مزید پڑھیں

وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد

ایم ٹی ایکٹ کے تحت تشکیل دئیے جانے والے مختلف بورڈزکے ممبران کاچناﺅجلدکرلیاجائے گا‘ وزیرصحت

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت عیدکے تیسرے دن محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری صحت برسٹرنبیل احمداعوان، وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمصطفی کمال پاشا، ڈاکٹرمحمودشوکت، منزہ ہاشمی، ایڈیشنل سیکرٹری سلمان شاہد، ایڈیشنل مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس

امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر70 ہزار ہوگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پہلی مرتبہ یومیہ مزید پڑھیں