شعیب اختر

ایس پی ایل میں میرپورخاص ٹائیگرز کا حصہ بننے پر خوش ہوں، شعیب اختر

کراچی (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی آیا ہوں، کامیاب ایونٹ پر سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں