چائے پتی

چائے پتی کی قیمت میں اضافہ

مکوآنہ ( عکس آن لائن )چائے بنانے والی مختلف کمپنیوں نے مختلف برانڈ کی چائے کی پتی کی قیمتوں میں 350 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد چائے کی پتی 350 روپے کلو سے بڑھ کر 1700 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

مزید براں معمول میں استعمال ہونے والے ٹشو کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپے جبکہ مختلف برانڈ کی کیچپ کی قیمت میں بھی 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں