بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدار ت اجلاس ،اسمبلیوں سے استعفوں سے متعلق حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی، شیری رحمان، نیربخاری، فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ نے مزید پڑھیں