چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر فیصلے نہیں دینے، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت دیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(عکس آن لائن) این اے 55راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سماعت کے دور ان ممبر کمیشن نے وکیل درخواست گزار سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے 10 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے قومی سمبلی کے مزید 10 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردئیے ہیں۔ ان تمام اراکین کا تعلق مسلم لیگ (ن)سے ہے، نوٹیفکیشن کے تحت این اے 82 سرگودھا سے مختار احمد ملک، این مزید پڑھیں

بابر اعوان

پی ٹی آئی کے حمایتی یافتہ امیدواروں کے حلف نامے ہمارے پاس ہیں، بابر اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایتی یافتہ امیدواروں کے حلف نامے ہمارے پاس ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ آئین کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا ہے جس کی تعداد زیادہ ہے وہ حکومت بنائے اور اگر آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم بڑے شوق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ مزید پڑھیں

بابر اعوان

دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے، بابراعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے۔ بابراعوان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ابھی تک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے این 117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کر لئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے این اے 117 سے مزید پڑھیں