اسرائیل

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

فضائی حدود

اسرائیل تمام طیاروں کے لیے فضائی حدود کھولنے پرخلیجی سلطنت عمان کا شکرگزار

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل کے وزیرخارجہ نے عمان کی فضائی حدود اسرائیلی ایئرلائنز سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے لیے کھولنے پرسلطان ہیثم بن طارق السعید کا شکریہ ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکہ کی اسرائیل سے یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہمی کی درخواست

ماسکو/واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ تل ابیب میں موجود پرانے ہاک طیارہ شکن میزائل فراہم کرے، تاکہ انہیں یوکرین منتقل کیا جا سکے۔امریکی نیوز ویب گاہ نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

نئے برطانوی سفیر

سائمن والٹرز اسرائیل میں نئے برطانوی سفیر کا عہدہ سنبھالیں گے

لندن (عکس آن لائن )برطانیہ نے سائمن والٹرز کو اسرائیل میں نئے سفیر کیلئے منتخب کرلیا، موجودہ سفیر نیل ویگان کو دوسرے ملک تعینات کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیل ویگان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید پڑھیں

جیک سلیوان

اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے،مشیرامریکی قومی سلامتی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلیوان نے بائیڈن کے دورہ مزید پڑھیں

یوآف گیلنٹ

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے، یوآف گیلنٹ

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل کے نئے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ دہشت گردی کے خلاف لڑیں گے اور ایران کو جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں حمایت کے بدلے یوکرائن کی اسرائیل سے ہتھیاروں کی درخواست

واشنگٹن (عکس آن لا ئن )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے اپنے ملک کو اسرائیلی ہتھیاروں کی فراہمی کے امکان پر بات چیت کی۔ اس دوران زیلنسکی نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت سیلاب کے بہانے اسرائیل سے دوستی کرے گی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربر اہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سیلاب کے بہانے اسرائیل سے دوستی کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں، ہفتہ کووزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

اسرائیل

ایرانی خطرے سے نمٹنے کے لیے لیزر دفاعی نظام پر کام جاری ہے،اسرائیل

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر لیزر سے کام کرنے والا دفاعی نظام تعینات کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ایک بیان میں بتائی گئی۔ مزید پڑھیں