مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد نے ملاقات مزید پڑھیں

چینی صدر

امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور تعلیم کے لیے چین آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، چینی صدر 

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ڈریگن کے سال میں لالٹین فیسٹیول کے موقع پر امریکی ریاست آئیووا کے مسکٹائن ہائی اسکول کے طالب علموں کے خط کا جواب دیا اور انہیں نئے سال کی مبارکباد مزید پڑھیں

پولیو مہم

ضلع ننکانہ میں پولیو مہم 26 فروری سے یکم مارچ تک جاری رہے گی

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد نے کہا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب میں پولیو مہم کا آغاز 26 فروری سے کیا جائے گا جبکہ پولیو مہم یکم مارچ تک جاری رہے گی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

طلبا و طالبات کی اکثریت

اساتذہ کے احتجاج کے بعد پڑھائی کا پہلا روز، طلبا و طالبات کی اکثریت سکولوں میں حاضر

لاہور (عکس آن لائن) اساتذہ کے احتجاج کے بعد سکولوں میں باقاعدہ پڑھائی کا پہلا روز، سکولوں میں طلبا کی غیر حاضری 20فیصد رہی جبکہ 80فیصد طلبا و طالبات سکولوں میں حاضر ہوئے ۔ اساتذہ کی جانب سے پہلے روز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(عکس آ ن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی، عدالت میں ملک عزیز مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کو جوابی خط، اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کے نمائندوں کے نام جوابی خط ارسال کیا۔ انہوں نے اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن

اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری،محکمہ ہائر ایجوکیشن کا گریڈ 18 کے 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا ،

مکوآنہ ( عکس آن لائن )مرد کالج اساتذہ کی بھی سنی گئی، گریڈ 18 کے 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ 18 کے 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ مزید پڑھیں

پرویزالہی

اساتذہ قوم کے محسن، ان کی عزت و تکریم کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے ذہنوں کو نئی جلا بخشتے ہیں اورہمیں ایک بہتر انسان بننے میں مدد دیتے ہیں، طالب علم کی سوچ اور فکر کی راہ متعین کرنے میں مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی تمام اساتذہ سے نظام تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے کی اپیل

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام اساتذہ سے تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل ہے۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں