قبلہ اول

2019میں 29 ہزار یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عزام الخطیب نے ایک بیان مزید پڑھیں

خارجہ محاذ

2019 میں پاکستان کو خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں ملیں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان نے 2019 میں خارجہ پالیسی کے میدان میں متعدد اہم کامیابیاں سمٹیں ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے خارجہ پالیسی کے محاذ پر مزید پڑھیں

ٹاپ سکورر

2019،بابراعظم ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی فارمیٹ کے ٹاپ سکورررہے

لاہور(عکس آن لائن)2019میں پاکستان کی جانب سے بابراعظم ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی فارمیٹ کے ٹاپ سکورررہے۔بابراعظم نے 2019کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں6میچوں کی11اننگزمیں68.44کی اوسط سے616رنزبنائے جن میں3سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیںان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور104رنزہے۔ ون ڈے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

2019،پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین باولررہے

لاہور(عکس آن لائن)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں2019 کے دوران پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین باولررہے ۔انہوں نے13میچوںمیں107.1اووروں میں22.88کی اوسط سے27وکٹیں لیں۔ٕٕ دوسرے نمبرپرمحمدعامر نے15میچوںمیں121اووروں میں25.65کی اوسط سے23وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرشاداب خان نے14میچوںمیں121.5اووروں میں41.11کی اوسط سے17وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرعثمان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

2019موجودہ حکومت کا آخری سال ہے، اب آصف زرداری کھلاڑی کا شکار کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ سال تحریک انصاف حکومت کا آخری سال ہے،آنے والے سال میں ہم عوامی حکومت بنا کر رہیں گے، ہر پاکستانی کی دعا اور مزید پڑھیں