سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،پولیس میں سیاسی مداخلت پرٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلہ پر جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں مزید پڑھیں

احتجاجی ریلی

تحریک انصاف کے سینیٹر کی جانب سے مسلسل چوتھے روز بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی جانب سے مسلسل چوتھے روز بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ریلی کی قیادت کر نے والے سینیٹر شہزاد وسیم نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ایسا حکم دینا نہیں چاہتے جو قبل از وقت ہو، احتجاج کا حق لامحدود نہیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر حکم عدولی نہیں کی، عدالتی حکم کے بارے میں نہیں جانتا تھا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماں کو نوٹس جاری کردئیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے،پی ٹی آئی اداروں کی بحالی کی جنگ لڑرہی ہے،پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم غیر متعلقہ ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے حکم پر اختلافی نوٹ میں قرار دیا ہے کہ عمران خان پر مزید پڑھیں