سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کے لیے عدالت پہنچا تو چیف مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی’شیخ رشید احمد

لاہور (عکس آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی،آئین اور قانون نہیں ہوگا تو پھر جنگل کا قانون ہوگا، چھینا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات ملتوی کیس،جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

جو قانون سازی کی جارہی ہے وہ عدلیہ پرقدغن لگانے کے مترادف ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی عدلیہ پر قدغن لگانے کے مترادف ہے، اس بل کی ٹائمنگ ٹھیک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، 15کروڑ سے زائد آمدن والوں کو 50فیصد سپر ٹیکس 14روز میں ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے 15کروڑ سے زیادہ آمدن والے ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن التوا کیس، حکومت نے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں الیکشن التوا کیس کے سلسلے میں اٹارنی جنرل نے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مناسب ہوگا فل کورٹ اس معاملے کو سنے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

دو صوبوں میں عام انتخات کا کیس، فریقین کو نوٹسز جاری ، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی، ججز نے ریمارکس مزید پڑھیں

اعتزاز احسن 

الیکشن 30اپریل کو ہی ہو گا ،سپریم کورٹ نے بلایا تو سب با ادب با ملاحظہ ہوشیار کھڑے ہوں گے‘اعتزاز احسن 

لاہور (عکس آن لائن) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے،جس دن سپریم کورٹ نے بلایا مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

معلوم نہیں بدھ کے جلسے میں کون اندر اور کون باہر ہوگا ، شاہ محمودقریشی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عوام سے بدھ کے جلسے میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ اس دن کون اندر اور کون باہر ہوگا، عوام مزید پڑھیں