چیف جسٹس

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قتل کیس میں ناقص تفتیش، سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قتل کیس میں ناقص تفتیش پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ کو عدالت طلب کرلیا۔ شہری سانول یوسف کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (عکس آن لائن) جماعت اسلامی نے آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے عدالت عظمیٰ میں آئینی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی رہائی کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی رہائی کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی اپیل خارج کرنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

تاحیات نااہلیت کی تلوارپرترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے سے ٹکرائے گی ، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلیت کی تلوارپرترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے سے ٹکرائے گی ،خاندانی سیاسی پارٹی نے اہم عہدے خاندان میں ہی تقسیم کر لئے ہیں،جس آئی ایم ایف نے دیوالیہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف کیس کی سماعت19 جون تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم 184/3کے خلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پاناما لیکس کیس ،سپریم کورٹ نے9 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس میں شامل 436 افراد کیخلاف تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست کی 9 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار طارق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست سول سوسائٹی نے دائر کی ہے جس میں موقف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کی درخواست پر اعتراضات لگا دیے

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیئے،سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدرر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کیلئے امتیاز نامی شہری نے درخواست دائر کی تھی،سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبائی حکومتوں سے بچوں کی اسمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبائی حکومتوں سے بچوں کی اسمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کر لیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں