عثمان بزدار

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں، ان لوگوں کو عوام کے مسائل سے کوئی د لچسپی نہیں۔ ہفتے کو اپنے بیان مزید پڑھیں

شیخ رشید

جہانگیر ترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دیں گے، پارٹی میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں، جمعہ کو لال حویلی کے باہر فلسطین سے یکجہتی کیلئے مزید پڑھیں

انتونیو گوٹریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کا چین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے چین کی کوششوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ زہانگ جون نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل کی دوست نے ان سے یکجہتی کیلئے سر منڈوالیا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نادیہ جمیل میں رواں سال اپریل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج شروع ہوا۔ اداکارہ نادیہ جمیل ان دنوں کینسر کے علاج کے لیے کیموتھراپی مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الفطر

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق اتوار کو پاکستان میں عید الفطر ہوگی، تجاویز وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہیں، جو وزیراعظم فیصلہ کریں گے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کرونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہم میں کوئی تقسیم نہیں، عوام کا تحفظ، ہم سب کی ترجیح ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 23 مارچ تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب مسلمانانِ برصغیر کو ایک واضح نصب العین ملا۔ کرونا کے چیلنج مزید پڑھیں