تربوز

صحت مند و بہترپیداوار کیلئے تربوزکی اگیتی فصل کی کاشت رواں ماہ کے آخرتک مکمل کرلیں

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے تربوز کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تربوزکی اگیتی فصل کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخرتک مکمل کرلیں تاکہ صحت منداوربہترپیداوار حاصل کرناممکن ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت نےبتایا کہ تربوزکی کاشت مزید پڑھیں