سید علی گیلانی

پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پاکستان ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں