سید علی گیلانی

پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پاکستان ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایک تازہ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اللہ کی بندگی کا حق ادا کرنا چاہیے۔سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنا چاہیے۔ مظفرآباد میں میں سید علی گیلانی کے نمائندہ سید عبداللہ گیلانی نے پاکستانی قوم سے ان کی صحتیابی کی دعا کے لئے اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں