علی حیدر گیلانی

مبینہ دھاندلی کیس، علی حیدر گیلانی سمیت 3افراد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) عدالت نے مبینہ دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت 3افراد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا،سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ملک عامر ڈوگر کو ہائیکورٹ ملتان بینچ سے تمام ضمانتیں ہونے کے باوجود ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک عامر ڈوگر کی 12 دن بعد رہائی، رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری پر فرخ حبیب نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک عامر ڈوگر کو ہائیکورٹ ملتان بینچ سے تمام مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

کراچی میں گرفتار عمران اسماعیل کو ڈسٹرکٹ جیل شکار پور بھیجنے کا فیصلہ

کراچی (عکس آن لائن)صوبائی دارالحکومت کراچی میں گرفتار سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو ڈسٹرکٹ جیل شکار پور بھیجا جائے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق عمران اسماعیل کو 30 دن تحویل میں رکھا جائیگا۔محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ ، عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ ا و7 روزمعطل

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں اینکر پرسن عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کے دوران ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن ریکارڈ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کو گرفتار کر کے کوئی ہدف حاصل نہیں کرنا تھا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر کے کوئی ہدف حاصل نہیں کرنا تھا، نیب نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار کیا، مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کاعمران خان کو 17مئی تک کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 17مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو گرفتار یا خاموش کرنا ہوتا تو 14ماہ انتظار نہ کرتے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو گرفتار یا خاموش کرنا ہوتا تو ہم 14ماہ انتظار نہ کرتے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم مزید پڑھیں

یاسمین راشد، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، یاسمین راشد، شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور شیریں مزاری کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسدعمر کو گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا

لاہور(عکس آن لائن ) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کو ان کی رہائشگاہ سے علی الصبح گرفتار کیا گیا، عمر مزید پڑھیں