ڈپٹی کمشنرخو شاب

ڈپٹی کمشنرخو شاب مسرت جبیں کا گورنمنٹ گرلز پریکٹسنگ ہائر سیکنڈری سکول جوہرآباد کا دورہ

خوشاب (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنرخو شاب مسرت جبیں نے گورنمنٹ گرلز پریکٹسنگ ہائر سیکنڈری سکول جوہرآباد کا دورہ کیا۔ فلاورشو اور کیلیگرافی کی نمائش کا افتتاح کیا اور طالبات کی جانب سے بنائے گئے فن پاروں اور تصاویر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹیول کا اعلان کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کی ہدایت پر کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن نے نے آن لائن قومی آرٹ میلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جن میں تمام پاکستانی حصہ لے سکتے ہیں،۔ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کا قومی سطح پر آن لائن ہم نصابی مقابلے اور مفت کورسز کرانے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی قومی سطح پر موجودہ صورتحال میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے آن لائن ہم نصابی مقابلے، مفت کورسزاور دیگر اقدامات کرے گی۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے مختلف مزید پڑھیں