سیمی فائنلز

کورونا وائرس پی ایس ایل کوبھی نگل گیا، سیمی فائنلز اور فائنل اچانک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے فوری طور پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020کو ملتوی کردیا ہے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں