بابر اعظم بابر اعظم

بابر اعظم نے سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکورکاویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا،منگل کے روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں بابر مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈبلن (عکس آن لائن)ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ مزید پڑھیں

کین ولیمسن

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر

ولنگٹن (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، تجربہ کار بلے باز کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔جون سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے نیوزی لینڈ پہلی مزید پڑھیں

بسمہ معروف

ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(عکس آن لائن)قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ویمن کرکٹر بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ اس کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے مجھے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

جب ٹیم ہارتی ہے سب سوچتے ہیں کپتان نے ہرایا لیکن ایسا نہیں ہوتا، شاہین آفریدی

لاہور (عکس آن لائن)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ جب ٹیم ہارتی ہے سب سوچتے ہیں کہ کپتان نے ہرایا لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ قلندرز کے سی ای او ثمین رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں مزید پڑھیں

جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا میگا ایونٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے میگا ایونٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

کسی نے رابطہ کیا نہ مذاکرات، لکھ کر دیتا ہوں الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی،سابق وزیراعظم

راولپنڈی (عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جیل میں مجھ سے کوئی ملا نہ کسی نے کوئی مذاکرات کیے، لکھ کر دیتا ہوں الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی،سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید مزید پڑھیں

جاوید میانداد

شوگر مل والے کرکٹ چلارہے ہیں، بابر کی تضحیک ہوئی،کپتانی سے ہٹانا درست نہیں، میانداد

کراچی (عکس آن لائن)ماضی کے سپر اسٹار، کرکٹ لیجنڈ، سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شوگر مل چلانے والے کرکٹ چلارہے ہیں، غلط فیصلوں سے پاکستان کرکٹ کو تباہی کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

بابراعظم

بابر اعظم پاکستانی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے

لاہور (عکس آن لا ئن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی کامیابی بابر اعظم کی مزید پڑھیں

سارو گنگولی

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

نئی دہلی(عکس آن لائن)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا مزید پڑھیں